وڈھ، ٹریفک حادثے میں 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

وڈھ (نمائندہ انتخاب) وڈھ کے علاقے دراکھالہ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق۔ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کوچ کار سے ٹکراکر بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ متعدد افراد شدید زخمی ہیں جن کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے