پشاور اور چمن میں عید نہیں ہوگی، بنوں اور وزیرستان سمیت مختلف علاقوں میں کل عید الفطر کا اعلان

پشاور کے تاریخی مسجد قاسم علی خان میں مولانا خیرالبشر کی سربراہی میں جاری اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شریعت کے مطابق شہادتیں موصول نہیں ہوئی، کمیٹی کو 6 شہادتیں موصول ہوئی تھی، لہذا کمیٹی نے علان کیا کہ کل جمعہ کو فرضی روزہ ہوگا۔ مرکزی کمیٹی کے اعلان کے مطابق 30 روزے مکمل ہونے پر 21 مارچ کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا


تاہم بنوں اور وزیرستان سمیت مختلف علاقوں میں نجی کمیٹیوں نے کل عید الفطر کااعلان کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں