افغان طالبان نے امریکی قیدی ڈینس کوئل کو رہا کردیا، کابل میں خاندان کے حوالے
ویب ڈیسک : افغان طالبان نے آج ایک امریکی قیدی ڈینس کوئل کو رہا کرکے انکو کابل میں انکے خاندان کے حوالہ کردیا۔ڈینس کو طالبان کے خفیہ ادارے جنرل ڈائریکٹریٹ آف انٹلیجنس نے جنوری 2025 کو کابل میں انکے فلیٹ سے گرفتار کیا تھاجس کی افغان وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کردی
9 مارچ کو ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی شہریوں کو قید رکھنے پر افغانستان کو ‘ناجائز قید میں رکھنے والی ریاست’ قرار دینے کا اعلان کیا تھا
Load/Hide Comments


