آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول ہمارے پاس ہے، پاسداران نے ڈرون کے ذریعے نگرانی کی وڈیو جاری کردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول ہمارے پاس ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ڈرون کے ذریعے آبنائے ہرمز کی نگرانی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ ’تمام آمدورفت اور مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں