تہران معاہدے پر راضی نہ ہوا تو امریکی افواج دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیر دفاع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران معاہدے پر راضی نہیں ہوا تو امریکی افواج دوبارہ جنگ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے ایرن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران ہماری شرائط کے مطابق معاہدے پر عملدرآمد کیلئے راضی نہیں ہوا تو امریکی افواج دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں