محمود اچکزئی پر مقدمے کیخلاف آئینی درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر، ایف آئی آر غیر آئینی ہے، خارج کی جائے، پشتونخوامیپ لائرز فورم

کوئٹہ (ویب ڈیسک) چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی بلوچستان ہائی کورٹ آمد۔ محمود خان اچکزئی پر درج مقدمے کیخلاف آئینی درخواست بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔ درخواست پشتونخوامیپ لائرز فورم کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مقدمے کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ایف آئی آر غیر آئینی ہے، خارج کی جائے، درخواست کا متن۔

اپنا تبصرہ بھیجیں