گوادر کے مغربی ساحل پر 20 کلو میٹر علاقے میں خام تیل پھیل گیا، ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز کی کشیدگی سے منسلک ہوسکتا ہے، محکمہ ماحولیات

گوادر (ویب ڈیسک) گوادر کے مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلو میٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا۔ ساحل پرخام تیل جمع ہونے سے سمندری حیات اور ماہی گیری کو خطرات لاحق ہوگئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق آلودگی کا معاملہ ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز کی کشیدگی سے منسلک ہوسکتا ہے، ہوسکتا ہے مغربی سمت سے چلنے والی تیز ہوائیں تیل کو مکران کے ساحل تک لائی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے