وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جہاں کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دو فیز میں اضافہ ہوگا، گریڈ ایک سے16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے