کوئٹہ تیزاب گردی واقعے کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری۔ کوئٹہ کے سول سنڈیمن اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور غیر ہنگامی طبی سروسز بند ہیں۔ او پی ڈیز اور وارڈز سمیت دیگر سروسز کی بندش سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سول اسپتال میں تیزاب گردی کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے