پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر روک دیا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)ریلوے ذرائع کے مطابق آج پشاور سے کوئٹہ سے پہنچنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں