تربت ، ایم 8 پر موٹر سائیکل اور زمباد گاڑی کے درمیان تصاد م کے نتیجے میں خاتون جاں بحق

تربت ( نمائندہ انتخاب) موٹر سائیکل اور زمباد گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ، پولیس ذرائع کے مطابق ایم 8 روڈ پر کیساک کے مقام پر موٹر سائیکل اور زمباد گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جماعتی زوجہ شکر موقع پر دم توڑ گئی ہیں جبکہ شکر ولد سردی شدید زخمی ہوگئے۔ جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں