اپریل 2026کے بعد بلوچستان بار کونسل کے جاری کردہ وکالت کے لائسنس قابل قبول نہیں ہوں گے، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2026 کے بعد بلوچستان بار کونسل کے جاری کردہ وکالت کے لائسنس قابلِ قبول نہیں ہوں گے،مذکورہ لائسنسوں کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تجربہ بھی شمار نہیں ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے