دہشتگردوں سے بات چیت نہیں کرتے ہم صرف انہیں قتل کرتے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی پی آر نے بین الاقوامی میڈیا عرب نیوز کو انٹرویو دیا ،سوال پوچھا گیا کہ آپ تالبان سے بات چیت کریں گے یا نہیں ، جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگردوں سے بات چیت نہیں کرتے صرف انہیں قتل کرتے ہیں۔
Load/Hide Comments


