کوئٹہ، ینگ لائرز الائنس کے انتخابات، ایڈووکیٹ اسرار جتک جنرل سیکریٹری منتخب

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ لائرز الائنس کے سال 2026-27 کے انتخابات میں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا۔انتخابات میں 326 ووٹ کاسٹ ہوئے، جبکہ ایڈووکیٹ اسرار جتک نے 166 ووٹ حاصل کرکے جنرل سیکریٹری کا انتخاب جیت لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں