نوشکی ،خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو اغواءکر لیا،پولیس ذرائع
نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو اغواءکر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔پولیس کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


