پنجگور میں نجی سکول میں دو روزہ کتب میلہ، 10 لاکھ روپے کی کتابیں ہاتھوں ہاتھ بک گئیں، انتظامیہ

پنجگور( این این آئی) پنجگور میں دو روزہ کتب میلہ 10 لاکھ روپے کی کتابیں ہاتھوں ہاتھ بک گئیں تفصیلات کے مطابق پنجگور میں مقامی اسکول دی اوئیسس اکیڈمی کے تحت کتب میلہ جو دو روز جاری رہا اس میلے میں پنجگور سے ہزاروں طلبہ وطالبات نے حصہ لیا اور کتابوں کے اسٹالوں پر گہری دلچسپی لیا کتب میلے کے دوران 10 لاکھ روپے کی کتابیں فروخت کی گئیں کتب میلے میں کتابوں کی بڑی تعداد میں فروختگی سے کتاب بینی کی طرف نوجوان نسل کی دلچسپی عیاں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں