بلوچستان، تحریک انصاف کے 3اراکین کا سردارخان رند کو ووٹ دینے کا فیصلہ

کوئٹہ:تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈرسمیت تین ارکین اسمبلی کا سینیٹ الیکشن کے لئے امیدوار کی سلیکشن پر تحفظات کا اظہار پارلیمانی لیڈر یار سرداریار محمد رند کے فرزند سردار خان رندکو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ، زرائع کے مطابق شدید تحفظات کا اظہار کرنے والے ارکین اسمبلی کا آزاد امیدوار سردار خان رند کو ووٹ دینے کا فیصلہ،۔

اپنا تبصرہ بھیجیں