مولانا فضل الرحمن کا نواب رئیسانی کو فون،خیریت دریافت کی
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے سربراہ و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے پیر کو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے چیف آف ساراوان و رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،مولانا فضل الرحمن نے نواب اسلم رئیسانی کی صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کی،ملکی سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کی غیر مشروط حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
Load/Hide Comments


