کوئٹہ میں آج بسنت میلہ منایا جائیگا

کوئٹہ: کوئٹہ میں آج بسنت میلہ منایا جائیگا پتنگیں فروخت کرنے والی دکانوں پر خریداروں کا رش لگا رہا، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کائٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں آج بست منانے کا اعلان کیا گیا ہے جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے گورت سنگھ روڈ پر پتنگیں فروخت کرنے والی دکانوں پر خریداروں کا رش رہا

اپنا تبصرہ بھیجیں