پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے مارے،نوشین افتخار

اسلام آباد :ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار نے الزام عائد کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پولیس والے نے میری چادر کھینچی، ڈنڈے برسائے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے ضمنی انتخاب کے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران نون لیگی امیدوار نوشین افتخار نے اپنے بیان میں یہ بات کہی

اپنا تبصرہ بھیجیں