اوتھل میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گلاگھونٹ کر قتل کردیا
اوتھل: او تھل میں قتل کی واردات،نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر ایک شخص کا گلاگھونٹ کراسے قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق منگل کی شب لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں جمالی محلہ میں گھر میں گھس کر ایک شخص محمد رمضان ولد عارب چنہ کو گلاگھونٹ کرقتل کردیااور ملزمان باآسانی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے اس حوالے سے بتایا جاتاہے کہ مقتول محمد عارب جمالی محلہ میں اپنے گھر میں اکیلارہائش پذیر تھا
Load/Hide Comments


