روس کورونا وائرس سے متلعق جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے، امریکا کا الزام
واشنگٹن امریکی حکام نے روس پر چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کورونا وائرس سے م متعلق جھوٹی معلومات پھیلا رہا ہے، روسی مہم کی وجہ سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے دوسری جانب روس نے وائرس سے متعلق جھوٹی معلومات پھیلانے کے امریکی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زکارووا کا کہنا ہے کہ امریکا نے جان بوجھ کرجھوٹی کہانی گھڑی ہے۔
Load/Hide Comments