خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
؎خضدار (نمائندہ خصوصی) قومی شاہراہ پر روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر توتک کراس کے مقام پر زہری آنے والی مسافرگاڈی نے عبدالقادر محمد حسنی کو کچل ڈالا اور جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ دیا
Load/Hide Comments


