بہن کو بھی اغواء کرلیاگیا، شہزادی لطیفہ

لندن/دبئی :دبئی کے بادشاہ کی بیٹی شہزادی لطیفہ نے برطانوی پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی بہن کے 20 سال قبل کیمبرج کی گلی سے مبینہ اغوا کی تفتیش کریں۔انھوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ وہ خط شیئر کیا جو کہ انھوں نے برطانوی پولیس کو لکھا۔ اس خط میں انھوں نے دعوی کیا کہ شہزادی شمسہ کو ان کے والد کے حکم پر اغوا کیا گیا۔ شہزادی شمسہ کی عمر اس وقت 18 سال کی تھی اور اب ان کی عمر 39 سال ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں