عریاں لباس پر ریپ کی دھمکیاں، بالی وڈ ہدایتکار کی بیٹی نے کمنٹس انسٹا پر ڈال دیے

بالی وڈ ہدایت کارو اداکار انوراگ کشیاپ کی بیٹی عالیہ کشیاپ نے ریپ کی دھمکیاں دینے والے کمنٹس شیئر کردیے۔ان کی بیٹی عالیہ کشیاپ کو گزشتہ دنوں عریاں تصاویر پوسٹ کرنے پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ عالیہ کو عریاں تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرانے کے بعد ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔عالیہ کشیاپ نے ان ریپ کی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی دھمکیوں والے کمنٹس بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں