چاغی، ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 3افراد جا ں بحق

چاغی(نامہ نگار) چاغی میں ٹریفک حادثے کے میں ایک بچی سمیت 3 افراد جان بحق ہو گئے۔ایک شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق امین آباد کے قریب ڈو ڈی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی باز محمد کے اہلیہ اور 10سالہ بچی موقع پر جان بحق ہوگئے 2ڈی مالک باز محمد شدید زخمی ہو گئے جیسے تشویشناک حالت میں چاغی میں ڈسٹرکٹ اسپتال کے ہیڈ کوارٹر میں منتقل کیا گیا اس کے علاوہ چاغی ٹو گردی جنگل مین روڈ پر گردی لیویز چیک کے قریب 2 ڈی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار کوہٹہ سریاب کے رہائشی ثناء اللہ جان بحق ہوگئے چاغی انتظامیہ جائے وقوع پر پہنچ گئے لاش کو آر ایچ سی چاغی منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں