ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد سے روانہ

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیں۔اب سے کچھ دیر قبل خبر رساں ادارے روئٹرز نے موٹروں کے ایک قافلے کی تصاویر بھی شیئر کیں، جن کے بارے میں کہا گیا کہ یہ قافلہ ممکنہ طور پر پاکستانی دارالحکومت سے روانہ ہونے والے عباس عراقچی کا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں