بی اے پی کی ثمینہ ممتازکامیاب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سینیٹ الیکشن، کوئٹہ میں نتائج کا سلسلہ جاری، خواتین کی نشست پر بی اے پی کی امیدوار ثمینہ ممتاز 27ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں