علی حیدر گیلانی والی ویڈیو میں ووٹ ضائع نہ ہو یہ سمجھایا جا رہا تھا، حنا ربانی کھر

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی والی ویڈیو میں ووٹ ضائع نہ ہو یہ سمجھایا جا رہا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ایک بہترین امیدوار ہیں، ویڈیو باہر آنا صرف ڈرامہ ہے، ویڈیو میں ووٹ ضائع نہ ہو یہ سمجھایا جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں