خضدار، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار: نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق پیر کے روز نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد الیاس زہری ساکن فیروز آباد زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے واقعہ کے متعلق پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں