ایک دن میں 563 ریکارڈ اموات نہایت غم ناک امر ہے، برطانوی وزیراعظم
لندن،برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں کرونا وائرس کے ریکارڈ اعداد و شمار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹویٹر پر جاری ایک وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر حفاظتی اقدامات اور تدابیر پر عمل کیا گیا تو متاثرہ افراد اور مرنے والوں کی تعداد میں کمی آ جائے گی ایک دن میں 563 ریکارڈ اموات نہایت غم ناک امر ہے
Load/Hide Comments