خون کے جمنے کے واقعات،ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ، اٹلی نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

لندن:برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔یورپی یونین کا کہنا تھا کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں