آواران ، تیرتیج لیویز کے چیک پوسٹ پر حملہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز)آواران ، تیرتیج لیویز کے چیک پوسٹ پر حملہ، اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے ترتیج میں نامعلو م مسلح افراد نے لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی تاہم لیویز کی جوابی کاروائی کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیویز اور سیکورٹی فورسز نے واقعات کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


