امارات میں 23قیراط سونے والی دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متعارف

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متعارف کرادی گئی ہے،بریانی میں 23 قیراط سونا بھی استعمال ہوتا ہے اور اس بریانی کو رائل گولڈ بریانی کا نام دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورینٹ کے مینیجر رابن پنٹو کا کہنا تھا کہ اس بریانی کو ہم نے رائل گولڈ بریانی کا نام اس لیے دیا کیونکہ اس پر 23قیراط سونے کا ورق چڑھا ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں