ایمان ہمیشہ خوف سے بڑا ہونا چاہیے، ثانیہ مرزا

نئی دہلی،بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انسان کا ایمان اس کے خوف سے بڑا ہونا چاہیے۔بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا ایمان آپ کے خوف سے بڑا ہونا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں