ترکی میں ہلاکتیں بڑھتی ہوئی 356ہو گئی
ترکی میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 356 تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ترقی میں مزید 79 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ہیں جس کے بعد ترکی میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 356 ہوگئی۔ترکی میں مجموعی طور پر 18 ہزار 757 ٹیسٹ کئے گئے ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 456 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
آج مزید 82 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے کووڈ19 کا علاج مکمل کرنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والے افراد کی کل تعداد 415 ہو گئی ہے۔
Load/Hide Comments