حکومت سے امید ختم،تربت ٹیچنگ ہسپتال نے ماسک کی تیاری شروع کردی
تربت. ٹیچنگ ہسپتال تربت نے اپنی مدد آپ کے تحت 1000 ماسک کی تیاری شروع کردی.ٹیچنگ ہسپتال تربت کے ذرائع کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال تربت کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے خود ماسک تیار کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے 1000 ہزار ماسک بنائے جائیں گے.
Load/Hide Comments