خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیس سامنے آگئے

پشاور، خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہو گئے صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ضلع خیبر سے 4 اور نوشہرہ سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جب کہ متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے
Load/Hide Comments