بی ایس او کا سیشن اختتام پذیر، جہانگیر منظور چیئرمین جبکہ ماما عظیم جنرل سیکریٹری منتخب
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بی ایس او کا سیشن اختتام پذیر، جہانگیر منظور چیئرمین جبکہ ماما عظیم جنرل سیکریٹری منتخب، ذرائع کے مطابق بی ایس او کا بیسواں قومی کونسل سیشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے ۔ کونسل سیشن سے جہانگیر منظور چیئرمین منتخب جبکہ ماما عظیم تنظیم کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ہیں، دوسرے زمہ داران میں اشرف بلوچ سینئروائس چئیرمین، حفیظ بلوچ جونئیر وائس چئیرمین،غلام دستگیر سینئرجوائنٹ سیکریٹری،عاطف بلوچ جونئیرجوائنٹ سیکریٹری اور بالاچ قادر سیکریٹری انفارمیشن منتخب ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments


