راکٹ حملے کے بعد نیتن یاھو کی ہوٹل سے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

تل ابیب: اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے موقع پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو راکٹ حملے کی خبر سننے کے بعد ایک ہوٹل سے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیتن یاھو بئر سبع کے ایک ہوٹل میں تھے جب انہیں اطلاع ملی کہ غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ داغا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں