روس خام تیل کی پیداوار میں کمی کے لئے سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے آمادہ

ماسکو: روس نے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے لئے سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہروس خام تیل کی پیداوار میں کم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب اور امریکہ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے،انہوں نے کہا کہ روس اوپیک پلس گروپ کے فریم ورک کے تحت معاہدوں کے لئے پہلے ہی اپنی رضامندی ظاہر کر چکا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ تیل مارکیٹ میں توازن اور پیداوار میں کمی کے لیے میں مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں