آرمینیائی وزیر اعظم کا اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان

یوریون:آرمینیائی وزیر اعظم نکلول پشینیان نے اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم وہ پارلیمانی انتخابات کے انعقاد تک اپنے عہدے پر رہیں گے،آرمینیا میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد20 جون کو ہو گا۔عالمی میڈیا کے مطابق آرمینیائی وزیراعظم کو آذربائیجان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بعد سے شدید دبا کا سامنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں