عوام کے پاس انتخاب کی 10سالہ پرانی سرخیاں موجود ہیں، ورغلایا نہیں جاسکتا، جام کمال
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن رکن کا نام لیے بغیراپنے خطاب کے دوران کہا کہ بلوچستان کے عوام واقف ہیں ان کے پاس سوشل میڈیا کی تقاریر بھی ہیں، ان کے پاس روزنامہ انتخاب کی 10سالہ پرانی سرخیاں بھی موجود ہیں،ان کے پاس جلسو ں کی تقاریر بھی ہیں،اُ ن کے پاس موجودہ اسمبلیوں کے اندر اور باہر کے بھی ریکارڈ ہیں،آپ اس فورم پر حقیقت کے ساتھ بات کریں بلوچستان کے عوام کو ورغلایا نہیں جاسکتا،
Load/Hide Comments