ڈھاڈر،فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ،ایک زخمی
ڈھاڈر : تحصیل لہڑی میں بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا فائرنگ سے ہلاک اور زخمی ہونے والے شخص کو آر ایچ سی لہڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے واقع کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے لہڑی بس اڈا پر فاٸرنگ سے عبدالمجید ولد باردین ٹالانی ہلاک اور عبدالستار ولد محمدہاشم براہمانی زخمی جنکو آرایچ سی لہڑی پہنچایا گیا واقع کی اطلاع ملنے پر تحصیلدار لہڑی موقع پر پہنچے کر علاقے میں کاروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


