کورونا وائرس کے دو ہفتوں میں: فلسطینیوں پر حملے میں 78 فیصد اضافہ

اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران گزشتہ دوہفتوں میں فلسطین میں یہودی انتہا پسندی اور حملوں میں بقیہ سال کے مقابلے میں 78 فیصد اضافے کا انکشاف کیا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 17 سے 30 مارچ کے دوران اسرائیلی اہلکاروں اور آباد کاروں کے حملے میں 5 فلسطینی زخمی اور بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں