کوئٹہ، گرینڈ الائنس کا دھرنا 7ویں روز میں داخل
کوئٹہ،گرینڈ الائنس کے دھرنے سے تمام شاہراہوں پر رش کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے دھرنے کی وجہ سے معروف شاہراہیں بند ہیں جن کی وجہ سے عوام کو متبادل راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے جو بہت لمبا اور رش سے بھرا ہوتا ہے،آج وزیراعلیٰ کے تنخواہیں نہ بڑھانے کے فیصلے کیخلاف قائدین کی جانب سے سوموار سے بلوچستان بھر کی تمام قومی شاہراہیں صبح 09 سے شام 05 بجے تک بند کرنے کا اعلان کردیا
Load/Hide Comments


