دالبندین‘ پولیس کی کارروائی‘ 5ملزمان گرفتار‘ قیمتی موبائل برآمد

دالبندین , ایس پی چاغی کیپٹن ریٹائرڈ زوہیب محسن کی ہدایت پر دی ایس پی محمد ارشد جدون اور ایس ایچ او دالبندین گلبدین کی سربراہی میں اے ایس آئی عبدالستار‘ انچارج سی آئی اے گل محمد نے کارروائی کر کے ملزمان محمد اسلم‘ عبدالمالک‘ عطاء اللہ‘ شہباز خان‘ فیض محمد ساکان دالبندین جو خود بازار کے چوکیدار تھے گرفتار کر جے ان کے قبضے سے 18عدد قیمتی موبائل و دیگر سامان برآمد کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply