برطانوی وزیراعظم کی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔
Load/Hide Comments


