شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ضمانت منظور

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ضمانت منظور کرلی ۔عدالت نے شہباز شریف کی پچاس پچاس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی ہے۔عدالت کا شہباز شریف کو 50،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں