مصر، خوفناک حادثے میں 20افراد ہلاک
قاہرہ:مصر کے جنوبی صوبے اسیوط میں صبح کے وقت ایک لاری کی بس کو ٹکر کے باعث کم از کم 20 افراد ہلاک اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔وزارت صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ زخمی افراد کو اسیوط کے سرکاری ہسپتال منتقل کرنے کیلئے تمام سہولیات سے لیس تقریبا 36 ایمبولینسز کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ہے
Load/Hide Comments


